پی ٹی آئی چھوڑنے والے ہم خیال اراکین کا جہانگیر ترین گروپ میں نہ جانے کا فیصلہ اراکین ڈیموکریٹس کے نام سے اپنی الگ شناخت رکھیں گے، فیصلہ شائع 04 جون 2023 01:40pm