پی ٹی آئی اجلاس: 8 فروری کو ملک گیر ہڑتال اور احتجاج کا اعلان اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ نمازِ مغرب کے بعد عوام مشعل بردارریلیاں نکال کراپنا احتجاج ریکارڈ کرائیں گے۔ شائع 05 فروری 2026 11:09pm
آٹھ فروری احتجاج پر پی ٹی آئی اجلاس: پرانی حکمت عملی کی مخالفت، جنید اکبر برہم اگر واقعی کچھ کرنا ہے تو تمام اراکین اسمبلی مستعفی ہو جائیں اور بانی پی ٹی آئی کی رہائی کے لیے اسلام آباد لانگ مارچ کے لیے نکلیں: جنید اکبر شائع 04 فروری 2026 01:20pm