کراچی : جواں سال لڑکی نے 12ویں منزل سے چھلانگ لگا کر خودکشی کرلی لڑکی شادمان ٹاؤن کی رہائشی ہے اور اپنی پھوپھی کے گھر آئی ہوئی تھی، پولیس شائع 09 جنوری 2024 06:58pm