Aaj News

PSX

کاروبار
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا تسلسل، ہنڈریڈ انڈیکس 1 لاکھ 45 ہزار کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا تسلسل، ہنڈریڈ انڈیکس 1 لاکھ 45 ہزار کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

آٹو موبائل اسمبلرز، کمرشل بینک، آئل اینڈ گیس ایکسپلوریشن کمپنیوں، آئل مارکیٹنگ کمپنیوں (او ایم سیز) اور ریفائنریز کے شعبے میں زبردست خریداری دیکھی گئی
شائع 06 اگست 2025 03:42pm