پی ایس ایل آکشن مکمل: کون سی ٹیم کتنی مضبوط؟ پرانی چھ فرنچائزز کو صرف چار کھلاڑی برقرار رکھنے کی اجازت تھی، جس سے نیلامی کے عمل میں تجسس اور بھی بڑھ گیا۔ شائع 12 فروری 2026 11:06am
پی ایس ایل نیلامی: نسیم شاہ اور ڈیرل مچل سب سے مہنگے لوکل اور غیر ملکی کھلاڑی بن گئے پاکستان سپر لیگ کے لیے کھلاڑیوں کا آکشن مکمل ہوگیا، اس بار عماد وسیم، کولن منرو سمیت کئی بڑے نام نیلامی میں نہ بک سکے۔ اپ ڈیٹ 11 فروری 2026 10:23pm
پی ایس ایل 2026: پلیئرز کی نیلامی آج ہوگی فرنچائزز کھلاڑیوں کی بولیاں لگا کر لیگ کے 11ویں ایڈیشن سے قبل اپنا اسکواڈ مکمل کریں گی اپ ڈیٹ 11 فروری 2026 12:11pm
صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی یہ ری ٹینشنز پاکستان سپر لیگ کرکٹرز کے معاوضے میں نئے ریکارڈز قائم کرنے کا بھی باعث بن رہی ہیں۔ اپ ڈیٹ 07 فروری 2026 01:08pm
بابر نہ شاہین: پی ایس ایل کی تاریخ کا مہنگا ترین کھلاڑی کون؟ اس بڑی ڈیل نے لیگ میں نئے ریکارڈ قائم کر دیے ہیں اور دیگر ٹیموں کے لیے بھی ایک نیا معیار مقرر کر دیا۔ اپ ڈیٹ 06 فروری 2026 12:21pm
لاہور قلندرز نے مستفیض الرحمان کو اپنی ٹیم کا حصہ بنالیا مستفیض الرحمان کو چھ کروڑ چوالیس لاکھ روپے کے عوض ٹیم کا حصہ بنایا گیا ہے۔ شائع 05 فروری 2026 01:02pm
ملتان سلطانز کی نیلامی کب ہوگی؟ تاریخ کا اعلان کردیا گیا فرنچائز کے حصول کے لیے پانچ کمپنیوں کو تکنیکی طور پر اہل قرار دیا گیا ہے۔ شائع 04 فروری 2026 08:47pm
پی ایس ایل 11: پانچ فرنچائزز کے برقرار کھلاڑیوں کے معاوضوں کا اعلان ملتان سلطانز کی جانب سے کسی کھلاڑی کو برقرار نہیں رکھا گیا۔ اپ ڈیٹ 04 فروری 2026 05:52pm
پی ایس ایل کے انٹرنیشنل میڈیا رائٹس فروخت، مالیت میں 149 فیصد اضافہ پی ایس ایل پاکستان کا سب سے بڑا اسپورٹس برانڈ بن گیا شائع 03 فروری 2026 09:41pm
پی ایس ایل 11 کے لیے ریٹنشنز کا اعلان: کون سا کھلاڑی برقرار اور کون ریلیز ہوا؟ پی ایس ایل کی تاریخ میں پہلی بار کھلاڑیوں کے انتخاب کے عمل میں بڑی تبدیلی کی گئی ہے۔ شائع 03 فروری 2026 09:23pm
اسٹیو اسمتھ کا نئی فرنچائز سیالکوٹ اسٹالینز کے ساتھ معاہدہ آسٹریلوی کرکٹر نے بہتر آفر اور مینجمنٹ دیکھ کر سیالکوٹ کے ساتھ ڈائریکٹ سائن کیا، ذرائع شائع 03 فروری 2026 02:48pm
پی ایس ایل میں ایک اور آسٹریلوی کوچ کی انٹری ہوگئی پاکستان سپرلیگ کی کون سی فرنچائز نے ٹم پین کو ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کیا۔ شائع 29 جنوری 2026 08:58pm
پی ایس ایل کی نئی فرنچائز حیدرآباد کے لیے غیر ملکی کوچ مقرر حیدر آباد کے نئے کوچ پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ بھی رہ چکے ہیں شائع 28 جنوری 2026 06:25pm
پی ایس ایل پلیئرز آکشن کے لیے سلور اور ایمرجنگ کیٹگریز رینیو کر دی گئی ایمرجنگ کیٹگری میں 14 اور سلور کیٹگری میں 16 کھلاڑیوں کی کیٹیگری رینیو کی گئی ہے شائع 27 جنوری 2026 08:59pm
پی ایس ایل 11: کھلاڑیوں کی نیلامی کی تاریخ کا اعلان، بیس پرائس بھی طے نیلامی سے متعلق اہم تفصیلات بھی سامنے آگئیں شائع 25 جنوری 2026 09:01pm
پی ایس ایل کی نئی فرنچائز ’سیالکوٹ‘ نے اپنے آفیشل نام کا اعلان کردیا 'اسٹالینز صرف ایک نام نہیں بلکہ سیالکوٹ کی کرکٹ تاریخ کا حصہ اور ایک مضبوط شناخت ہے' شائع 21 جنوری 2026 03:23pm
شعیب ملک نے پاکستان سپر لیگ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا شعیب ملک نے ریٹائرمنٹ کا اعلان سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر کیا۔ شائع 20 جنوری 2026 08:21pm
پی ایس ایل 11 میں تاریخی تبدیلی: پلیئرز آکشن متعارف کرانے کا فیصلہ پی ایس ایل کے لیے کھلاڑیوں کی ری ٹینشن پالیسی بھی طے کر لی گئی شائع 18 جنوری 2026 05:17pm
ملتان سلطانز کے نئے مالکان کی تلاش شروع، پی سی بی کا اشتہار جاری ملتان سطانز خریدنے کے خواہش مند 30 جنوری تک بولیاں جمع کراسکتے پیں: پی سی بی اپ ڈیٹ 14 جنوری 2026 02:55pm
پاکستان کرکٹ بورڈ نے ملتان سلطانز کی بھی نیلامی کا فیصلہ کرلیا پاکستان سپر لیگ سے قبل پی سی بی نے ملتان سلطانز کے حوالے سے بڑا فیصلہ کرلیا شائع 11 جنوری 2026 07:17pm
پی ایس ایل کی دو نئی فرنچائز ’حیدرآباد‘ 175، ’سیالکوٹ‘ 185 کروڑ روپے میں نیلام پاکستان سپر لیگ میں ٹیموں کی تعداد 8 ہوگئی، گیارہویں ایڈیشن میں حیدرآباد اور سیالکوٹ کی انٹری اپ ڈیٹ 08 جنوری 2026 08:34pm
علی ترین کی پی ایس ایل کی 2 نئی ٹیموں کی نیلامی میں شرکت سے معذرت خاندان سے مشاورت کے بعد فیصلہ کیا کہ آج پی ایس ایل فرنچائز نیلامی میں حصہ نہیں لوں گا، سابق مالک ملتان سلطانز شائع 08 جنوری 2026 04:42pm
پی ایس ایل 11 کے لیے دو نئی ٹیموں کی نیلامی، ممکنہ خریدار کون؟ اس نیلامی کے عمل میں ملک کی دس بڑی کمپنیوں کے درمیان سخت مقابلے کی توقع ہے اپ ڈیٹ 08 جنوری 2026 10:11am
پی ایس ایل کی 2 نئی ٹیموں کے لیے بولی لگانے والے 10 خریداروں کے نام سامنے آگئے پی ایس ایل کی 2 نئی ٹیموں کی نیلامی کل جناح کنونشن سینٹر اسلام آباد میں ہوگی، نیلامی کا عمل براہِ راست دکھایا جائے گا شائع 07 جنوری 2026 10:38pm
آئی پی ایل سے نکالے گئے مستفیض الرحمان پی ایس ایل کا حصہ بننے کے لیے تیار بنگلا دیش کے فاسٹ بولر مستفیض الرحمان نے پی ایس ایل میں رجسٹریشن کروالی شائع 06 جنوری 2026 08:19pm
پی ایس ایل 11: ملتان سلطانز کی نئی انتظامیہ; کون سے نام زیرِ غور ہیں؟ پی ایس ایل کے دوران ملتان سلطانز کے تمام معاملات پی سی بی مینجمنٹ دیکھے گی اپ ڈیٹ 31 دسمبر 2025 06:48pm
بھارتی کھلاڑی ہاتھ نہیں ملانا چاہتے تو ہمیں بھی شوق نہیں: چیئرمین پی سی بی بھارت کے ساتھ جو بھی ہوگا وہ برابری کی سطح پر ہوگا، محسن نقوی کی لاہور میں پریس کانفرنس شائع 28 دسمبر 2025 07:28pm
وسیم اکرم پی ایس ایل کے برانڈ ایمبیسڈر مقرر، ملتان سلطانز سے متعلق بھی اہم اعلان پی ایس ایل کا آغاز اب 26 کے بجائے 23 مارچ سے کرنے کا سوچ رہے ہیں، پی سی بی شائع 28 دسمبر 2025 06:21pm
پی ایس ایل کی مقبولیت میں اضافہ، دو نئی فرنچائزز کے لیے 12 بولیاں موصول بورڈ کے مطابق مجموعی طور پر 12 مختلف فریقین نے باضابطہ طور پر اپنی بولیاں جمع کرائی ہیں شائع 25 دسمبر 2025 10:09am
پی ایس ایل 11 میں کتنے میچز کھیلے جائیں گے؟ پاکستان سپر لیگ میں 2 نئی ٹیموں کی شمولیت اور فنانشل ماڈل کو حتمی شکل دے دی گئی۔ شائع 16 دسمبر 2025 07:06pm