پاکستان قومی اقتصادی کونسل نے 1 ہزار ارب روپے کا وفاقی ترقیاتی بجٹ منظور کرلیا مجموعی قومی پیداوار (GDP) کی شرح نمو کا ہدف 4.2 فیصد مقرر کیا گیا ہے اپ ڈیٹ 04 جون 2025 09:08pm