امریکہ کی براؤن یونیورسٹی میں فائرنگ، 2 افراد ہلاک، 9 شدید زخمی واقعے کے بعد ملزم فرار ہو گیا جس کی تلاش کے لیے بڑے پیمانے پر سرچ آپریشن جاری ہے اپ ڈیٹ 14 دسمبر 2025 09:08am