دنیا ممبئی : ڈپٹی اسپیکر سمیت 4 ارکان اسمبلی احتجاجاً تیسری منزل سے کود گئے جال میں گرنے سے محفوظ رہے، احتجاج ایک کمیونٹی کے لیے زیادہ کوٹہ منظور کرنے کے خلاف کیا گیا۔ شائع 04 اکتوبر 2024 05:03pm
پیپلز پارٹی آزاد کشمیر میں حکومت بنانے کے لیے سادہ اکثریت حاصل کرگئی، مزید 4 ارکانِ اسمبلی نے حمایت کردی