اسرائیل سے معاہدہ ختم کرنے کیلئے گوگل ملازمین کا احتجاج، متعدد گرفتار 'پروجیکٹ نِمبس' پر احتجاج ہوتا رہا ہے، متعدد ملازمین اِسے ذہنی تناؤ کا سبب بتاکر مستعفی ہوچکے ہیں شائع 17 اپريل 2024 01:29pm