لوڈ شیڈنگ، بھاری بلنگ کے خلاف کل جماعتِ اسلامی کا ملک گیر احتجاج جن کی نجکاری کی گئی ہے ان اداروں کا بھی حساب دیا جائے، منصورہ میں مرکزی امیر کی پریس کانفرنس شائع 22 جون 2024 03:02pm