بھارت میں ’آئی لَو محمد ﷺ‘ پر ہنگامہ کیوں، ملک بھر میں احتجاج کی وجہ کیا؟
یہ تنازعہ 4 ستمبر کو عید میلاد النبی کے جلوس کے دوران کانپور میں شروع ہوا تھا جب ایک گروپ نے جلوس کے راستے پر ‘آئی لَو محمد ﷺ’ کا بینر لگایا تھا
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.