جماعت اسلامی کا ایران پر امریکی حملوں کیخلاف کل یوم احتجاج کا اعلان امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے تمام ذمہ داران کو ہدایات جاری کر دیں شائع 22 جون 2025 09:30pm