پاکستان اسلام آباد ہائیکورٹ: پیکا ایکٹ میں ترمیم کے خلاف ایک اور درخواست دائر، تمام درخواستیں یکجا کرنے کا حکم عدالت نے آئندہ سماعت پر تمام فریقین سے تحریری جواب طلب کرلیا۔ شائع 22 اپريل 2025 11:46am