مسجد نبویؐ میں خاتون اور سیکورٹی گارڈ کے ایک دوسرے کو تھپڑ، سعودی حکومت کا بیان آگیا سیکیورٹی اہلکاروں پر اس طرح کے حملے کو کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا، حکام شائع 29 مارچ 2025 12:33pm