کراچی کے شہریوں کے لیے بُری خبر، کےفور منصوبے پر کام روک دیا گیا ورلڈ بینک کے اعتراضات اور روٹ میں تبدیلی کے باعث آگمینٹیشن کا کام معطل شائع 07 جنوری 2026 02:29pm