پہلوان خاتون نے لائیو پروگرام کے دوران فضا علی کو کندھوں پر اٹھا لیا یہ مناظر سوشل میڈیا پر ناصرف وائرل ہیں بلکہ اس پر صارفین اپنی اپنی رائے کا اظہار بھی کر رہے ہیں شائع 06 اگست 2024 05:59pm