کاروبار غیر ملکی کمپنیوں کو منافع کی واپسی میں ریکارڈ اضافہ، 10 ماہ میں 1.8 ارب ڈالر منتقل غیر ملکی کمپنیز کی نفع کی رقم کی واپسی میں 115 فیصد کا اضافہ ہوا شائع 02 جون 2025 02:02pm