بھارتی نوجوان کا شطرنج کا عالمی چیمپین بننا میچ فکسنگ کا نتیجہ؟ روسی چیس فیڈریشن کے صدر فلاتوف نے گوکیش کے مقابل چین کے لائرن کی شکست کو دانستہ قرار دے دیا شائع 13 دسمبر 2024 07:11pm