فلسطینیوں کے حق میں خطاب کرنے پر امریکا نے کولمبیا کے صدر کا ویزا منسوخ کردیا صدر پیٹرو نے امریکی فوجیوں سے ڈونلڈ ٹرمپ کے احکامات نہ ماننے کا مطالبہ کیا تھا شائع 27 ستمبر 2025 06:44pm