پی آئی اے نیلامی؛ حکومت کو مجموعی طور پر 55 ارب روپے ملیں گے: مشیرِ نجکاری بولی سے حاصل شدہ رقم میں سے 124 ارب سے زائد پی آئی اے پر ہی خرچ ہوں گے: محمد علی شائع 24 دسمبر 2025 03:25pm
پی آئی اے 135 ارب روپے میں فروخت، عارف حبیب کنسور شیم نے 75 فی صد شیئرز خرید لیے لکی سیمنٹ کنسورشیم نے 134 ارب روپے کی بولی لگائی۔ اپ ڈیٹ 23 دسمبر 2025 11:06pm