پاکستان اسلام آباد میں پی ڈبلیو ڈی کے نجی کیش اینڈ کیری میں آگ بھڑک اٹھی آگ لگنے کی وجہ تاحال معلوم نہ ہوسکی، ریسکیو ٹیمیں آگ بجانے میں مصروف شائع 27 ستمبر 2024 09:43am