پاکستان پنجاب میں قیدیوں کی سزا معافی اور بقیہ سزا کا ریکارڈ آن لائن کردیا گیا قیدیوں کے اہلخانہ ایس ایم ایس کے ذریعے رہائی کی تاریخ معلوم کرسکیں گے، محکمہ داخلہ پنجاب شائع 04 اپريل 2025 11:08am
پیپلز پارٹی آزاد کشمیر میں حکومت بنانے کے لیے سادہ اکثریت حاصل کرگئی، مزید 4 ارکانِ اسمبلی نے حمایت کردی