دنیا کانگو میں جیل توڑنے کی کوشش میں 129 قیدی ہلاک، درجنوں خواتین کیساتھ زیادتی 24 قیدی پولیس کی گولیوں کا نشانہ بنے جبکہ 59 زخمی ہیں شائع 03 ستمبر 2024 07:56pm