پاکستان حکومت نے مبشر حسن کو پرنسپل انفارمیشن آفیسر تعینات کردیا مبشرحسن کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا، وہ مختلف اہم عہدوں پر فائز رہ چکے ہیں شائع 21 مارچ 2024 05:17pm