دنیا دوسری شادی کیلئے اُتاؤلے پن نے بیوی کے قتل کا بھانڈا پھوڑ دیا امریکی ریاست ورجینیا کے نریش نے نیٹ پر سرچ کیا بیوی کے مرنے کے کتنے بعد شادی کی جاسکتی ہے۔ شائع 04 دسمبر 2024 07:51pm