کیا نیا ’پاکستان ٹی وی‘ عالمی سطح پر اپنا بیانیہ پیش کر پائے گا؟
چینل کی نشریات بین الاقوامی خبروں، پاکستان کی پالیسیوں، ثقافتی سرگرمیوں، اقتصادی ترقی اور عالمی تجزیات پر مبنی ہوں گی۔
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.