پاکستان پنجاب حکومت کا پرائمری سے ہائیر سیکنڈری تک اسکولز بند کرنے کا اعلان ڈی جی ماحولیات پنجاب نے تعلیمی اداروں کی بندش کا نوٹیفیکشن جاری کردیا شائع 06 نومبر 2024 02:32pm