ملک بھر میں روز مرہ استعمال کی اشیاء کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، ادارہ شماریات کی رپورٹ جاری ایک ہفتے میں 15 اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، ادارہ شماریات شائع 14 نومبر 2025 06:32pm