’نئے مشرقِ وسطیٰ‘ کی بنیاد رکھنے پر اسرائیل کا امریکی صدر ٹرمپ کو اعلیٰ ترین شہری اعزاز دینے کا اعلان
اسرائیل نے "نئے مشرق وسطیٰ" کی بنیاد رکھنے پر ڈونلڈ ٹرمپ کو اعلیٰ ترین شہری اعزاز ”اسرائیلی صدارتی میڈل آف آنر“ دینے کا اعلان کیا ہے۔
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.