پاکستان آصف زرداری نے صدر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا، پروٹوکول اور سیکیورٹی فراہم، اہم سامان ایوان صدر منتقل آصف علی زرداری سے چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے حلف لیا اپ ڈیٹ 10 مارچ 2024 05:11pm
پاکستان الیکشن کمیشن نے صدارتی انتخاب کا حتمی نتیجہ جاری کردیا صدارتی انتخابات میں آصف زرداری کو کُل 411 جبکہ محمود خان اچکزئی کو 181 ووٹ ملے، الیکشن کمیشن شائع 10 مارچ 2024 02:13pm
پاکستان وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کا صدر آصف زرداری کی حلف برداری میں شرکت سے انکار علی امین گنڈا پور نے ملک میں دوبارہ الیکشن کروانے کا مطالبہ کردیا شائع 10 مارچ 2024 01:09pm
پاکستان آصف علی زرداری صدرِ پاکستان منتخب، سیاسی رہنماوں کی مبارک باد امید ہے آصف زرداری اپنی ذمہ داریاں احسن طریقےسےسرانجام دینگے، وزیرِاعظم اپ ڈیٹ 09 مارچ 2024 08:20pm
پاکستان پہلی بار کوئی ووٹ خریدا یا بیچا نہیں، محمود خان اچکزئی بلوچستان سے مجھے ایک ووٹ بھی نہیں ملا، محمود اچکزئی اپ ڈیٹ 09 مارچ 2024 06:20pm
پاکستان ’مفاہمت کے بادشاہ‘ آصف علی زرداری کون ہیں؟ آصف علی زرداری 2024 میں دوسری بار صدر مملکت منتخب ہوئے ہیں شائع 09 مارچ 2024 05:27pm
پاکستان آصف زرداری کے صدر منتخب ہونے پر شہر شہر جشن کا سماں جیالوں نے مٹھائیاں تقسیم کیں، پارٹی ترانوں پر رقص بھی کیا اپ ڈیٹ 09 مارچ 2024 11:18pm
پی پی کو کابینہ میں شامل کرنے پر مشاورت، نواز کی کابینہ تشکیل دینے کی ہدایت پہاڑ جیسے چیلنجز کا سامنا ہے، مہنگائی میں کمی ناگزیر ہے، قائد ن لیگ اپ ڈیٹ 09 مارچ 2024 03:29pm
پاکستان صدارتی انتخاب: سنی اتحاد کونسل کا پنجاب اسمبلی کے 24 ارکان کے ووٹ پر اعتراض ارکان پر اعتراض کے بارے پریزائیڈنگ آفیسر کو تحریری درخواست بھی دے دی شائع 09 مارچ 2024 01:56pm
پاکستان صدارتی انتخاب : جے یو آئی اور جماعت اسلامی کا بائیکاٹ، متحدہ نے ووٹ دیدیا پشاور: جے یو آئی کی یہی تاریخ رہی ہے، یہ بائیکاٹ ہی کرتی ہے، معاون خصوصی عبدالکریم اپ ڈیٹ 09 مارچ 2024 03:25pm
پاکستان مریم نواز آڈیو الزامات پر شاندانہ گلزار ایف آئی اے میں طلب شاندانہ گلزار مریم نواز کی آڈیو کا ثبوت دیں ورنہ قانون کا سامنا کریں، عظمیٰ بخاری اپ ڈیٹ 09 مارچ 2024 02:12pm
پاکستان پنجاب اسمبلی: صدارتی انتخاب میں ضابطہ کی خلاف ورزی، اپوزیشن رکن نے ووٹ دکھا دیا حکومتی اتحاد نے سونیا علی کا ووٹ چیلنج کردیا شائع 09 مارچ 2024 12:38pm
پاکستان آصف زرداری 400 سے زائد ووٹ لے کر صدر بنیں گے، پی پی رہنما کا دعویٰ شرجیل میمن کا کہنا تھا کہ اچکزئی اُس جماعت کے امیدوار ہے، جو چور دروازے سے اقتدار میں آئی تھی اپ ڈیٹ 10 مارچ 2024 10:14am
پاکستان صدارتی انتخاب : پروڈکشن آرڈر کے باوجود اعجاز چوہدری ووٹ سے محروم حکومت اور ہوم ڈیپارٹمنٹ کی طرف سے ابھی تک اجازت نامہ نہیں ملا، جیل حکام شائع 09 مارچ 2024 12:01pm
پاکستان 18ویں آئینی ترمیم پارلیمنٹ نے کی، اب بھی جو ہوگا یہی کرے گی، آصف علی زرداری اٹھارہویں آئینی ترمیم پارلیمنٹ نے کی، ہم نے صرف ایڈوائز کی تھی، زرداری شائع 09 مارچ 2024 11:39am
پاکستان اگر اپوزیشن ارکان نے ریاست مخالف بات کی تو ذمے داری نبھاؤں گا، ایاز صادق سنی اتحاد کونسل والے ہمیشہ احتجاج کے موڈ میں ہی رہتے ہیں ، عرفان صدیقی اپ ڈیٹ 09 مارچ 2024 12:29pm
پاکستان تحریک انصاف نے صدارتی انتخاب کو متنازع قرار دے دیا آدھے سے زائد ووٹر اہل نہیں ، مخصوص نشستیں جیت کر آنیو والے بھی ووٹ کے اہل نہیں، فیصل جاوید اپ ڈیٹ 09 مارچ 2024 11:53am
پاکستان صدارتی انتخاب: اراکین پارلیمنٹ کیلئے حلوہ پوری کا ناشتہ ناشتے میں حلوہ پوری سمیت دیگر پکوان بھی موجود اپ ڈیٹ 09 مارچ 2024 11:52am
پاکستان آصف زرداری دوسری بار پاکستان کے صدر منتخب آصف علی زرداری کو مجموعی طور پر 716 ووٹ ملے اور محمود خان اچکزئی کو 319 ووٹ ملے۔ اپ ڈیٹ 10 مارچ 2024 05:10pm
پاکستان وزیراعظم کا صدارتی انتخاب میں آصف زرداری کی مکمل حمایت کا اعادہ پیپلز پارٹی کا اتحادی جماعتوں کے اراکین قومی اسمبلی اور سینیٹرز کے اعزاز میں عشائیہ شائع 08 مارچ 2024 11:27pm
پاکستان صدارتی الیکشن: کل ریڈ زون میں سیکیورٹی ہائی الرٹ رہے گی 600 پولیس اہلکار ریڈ زون میں تعینات کرنے کا فیصلہ شائع 08 مارچ 2024 09:12pm
پاکستان الیکشن کمیشن نے صدارتی انتخابات ملتوی کرنے کی درخواست مسترد کردی محمود خان اچکزئی نے انتخابات ملتوی کرنے کا مطالبہ کیا تھا شائع 08 مارچ 2024 07:08pm
پاکستان محمود اچکزئی نے صدارتی انتخاب ملتوی کرنے کا مطالبہ کر دیا صدارتی امیدوار محمود اچکزئی نے الیکشن کمیشن کو خط لکھ دیا اپ ڈیٹ 08 مارچ 2024 05:03pm
پاکستان صدر عارف علوی کی روانگی قریب، الوداعی گارڈ آف آنر دے دیا گیا ڈاکٹر عارف علوی کے صدر مملکت کے عہدے کی مدت پہلے ہی ختم ہوچکی ہے اپ ڈیٹ 08 مارچ 2024 03:42pm
پاکستان ایم کیوایم نے آصف زرداری کو ووٹ دینے کی حامی بھر لی بلاول بھٹو نے ایم کیو ایم سے آصف زرداری کیلئے ووٹ کی درخواست کی شائع 07 مارچ 2024 11:56pm
پاکستان آئندہ چنددنوں میں آصف زرداری صدرمنتخب ہوجائیں گے، وزیراعظم بھٹو کا مرڈرجوڈیشل مرڈرتھا، آصف زرداری کا عشائیہ میں اظہار خیال اپ ڈیٹ 07 مارچ 2024 11:03pm
پاکستان صدارتی انتخاب کے لیے سنی اتحاد کونسل کے سیاسی جوڑ توڑ میں تیزی محمود خان اچکزئی کے بھتیجے ایاز اچکزئی صدارتی انتخابات کے سلسلے میں پنجاب اسمبلی پہنچ گئے شائع 07 مارچ 2024 07:42pm
پاکستان آصف زرداری 9 مارچ کو دوسری مرتبہ صدر بننے جا رہے ہیں، فیصل کریم کنڈی پی ٹی آئی کے خاندانی سیاست ختم کرنے کے دعوے جھوٹ نکلے، رہنما پیپلز پارٹی شائع 07 مارچ 2024 03:24pm
پاکستان پیپلز پارٹی نے پنجاب کے جیالوں کو لاہور پہنچنے کی ہدایت کردی 9 مارچ کو رہنما چیئرنگ کراس پر آصف زرداری سے اظہار یکجہتی کیلئے اکٹھے ہونگے شائع 07 مارچ 2024 01:52pm
پاکستان دو دن انتظار کیا پیپلز پارٹی کا جواب نہیں آیا، ہمارا ووٹ محمود اچکزئی کا ہوگا، اختر مینگل اخترمینگل کا آج نیوز کے پروگرام اسپاٹ لائٹ میں دو ٹوک اعلان شائع 06 مارچ 2024 11:26pm