اسپیکر نے فائنانس ترمیمی بل 2024 صدرِ مملکت کو بھجوادیا آج دستخط کا امکان، یک جولائی سے نافذ ہوگا، وزیر اعظم بھی بل پر دستخط کرچکے ہیں۔ اپ ڈیٹ 29 جون 2024 09:39pm