پاکستان شائع 21 مارچ 2023 02:44pm کبھی کسی کی نوکری کے لئے سفارش نہیں کی، صدر عارف علوی عوام کو انصاف فراہم کرنا سب کی ذمہ داری ہے، عارف علوی
پاکستان شائع 16 مارچ 2023 12:45pm سپریم کورٹ نے صدر عارف علوی کو نااہل قرار دینے کی درخواست خارج کردی صدرِ مملکت کو آرٹیکل 62 ون ایف کے تحت نااہل قرار دینے کی استدعا کی گئی تھی
پاکستان اپ ڈیٹ 15 مارچ 2023 04:39pm ہلاکتوں اور الیکشن ملتوی ہونے کا خطرہ، عمران خان کو ہار ماننے کا مشورہ ملا یاسمین رشاد اور صدر مملکت عارف علوی کی آڈیو لیک ہوگئی۔
پاکستان اپ ڈیٹ 14 مارچ 2023 01:16pm صدر مملکت سے گورنر خیبرپختونخوا کی ملاقات، انتخابات سے متعلق گفتگو ملاقات میں موجودہ ملکی سیاسی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال ہوا
پاکستان شائع 11 مارچ 2023 02:14pm گورنر خیبرپختونخوا کا صدر کیخلاف آرٹیکل 6 سے گریز کرنے کا مشورہ ملکی صورتحال صدر کیخلاف کارروائی کرنے کی متحمل نہیں ہے، حاجی غلام علی
پاکستان شائع 10 مارچ 2023 05:04pm سپریم کورٹ میں صدر مملکت کی نااہلی کیلئے دائر درخواست سماعت کیلئے مقرر جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی میں دو رکنی بینچ 15 مارچ کو سماعت کرے گا
پاکستان اپ ڈیٹ 08 مارچ 2023 09:11am خواتین کوسماجی واقتصادی طور پر بااختیار بنانے کا عزم کرتے ہیں، صدرِِ مملکت صدرعارف علوی کا خواتین کے عالمی دن کے موقع پر پیغام
پاکستان اپ ڈیٹ 06 مارچ 2023 11:17pm جب تک بڑے آدمیوں کو سزا نہیں ملتی حالات ٹھیک نہیں ہوں گے، صدر عارف علوی الیکشن کے ساتھ کھیلیں گے تو پھر 11 سال لگیں گے، صدر مملکت کی پروگرام "اسپاٹ لائٹ" میں خصوصی گفتگو
پاکستان شائع 06 مارچ 2023 02:25pm صدرمملکت عارف علوی کی زمان پارک میں عمران خان سے ملاقات ملاقات میں 30اپریل کوپنجاب اورعام انتخابات کےحوالے سے مشاورت
پاکستان اپ ڈیٹ 04 مارچ 2023 03:32pm خیبرپختونخوا میں انتخابات کی تاریخ پر الیکشن کمیشن کا خط پڑھنے سے گورنر انکاری خط سر بمہر اور سیکریٹری کے نام پر ہے، میں اسے کھولنے کا مجاذ نہیں، حاجی غلام علی
پاکستان شائع 03 مارچ 2023 04:09pm صدر مملکت نے پنجاب میں انتخابات کی تاریخ کا اعلان کردیا الیکشن کمیشن نے انتخابات ترجیحاً اتوار کے روز کرانے کی تجویز دی تھی
پاکستان شائع 03 مارچ 2023 02:56pm الیکشن کمیشن نے پنجاب میں عام انتخابات کیلئے تاریخیں تجویز کردیں الیکشن کمیشن کا سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں صدر کو خط ارسال
پاکستان شائع 02 مارچ 2023 03:01pm پشاور ہائیکورٹ نے خیبرپختونخوا انتخابات سے متعلق پی ٹی آئی کی درخواست نمٹادی سپریم کورٹ کے فیصلے پر کوئی آبزرویشن نہیں دے سکتے، جسٹس روح الامین
پاکستان شائع 01 مارچ 2023 03:33pm الیکشن کمیشن کا صدر اورگورنرخیبرپختونخوا سے مشاورت دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد الیکشن کمیشن میں جاری اجلاس ختم
دنیا شائع 23 فروری 2023 09:59am یوکرین نے پاکستان سے جنگ کے خاتمے کیلئے قرارداد پرحمایت مانگ لی قرارداد اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں پیش کی جانے گی
پاکستان شائع 22 فروری 2023 10:09pm یوکرینی صدر کا عارف علوی سے رابطہ، اقوام متحدہ میں حمایت مانگ لی صدر مملکت کو عارف علوی کو یوکرین کے دورے کی دعوت
پاکستان شائع 22 فروری 2023 05:04pm پارلیمنٹ میں جمع قراردادوں میں صدر علوی سے عہدہ چھوڑنے کا مطالبہ صدر کا انتخابات کی تاریخ دینے اعلان آئین کی خلاف ورزی ہے، جے یو آئی
پاکستان شائع 22 فروری 2023 12:52pm فیصلہ کیا کہ خود گرفتاری دے کر مثال قائم کروں گا، شاہ محمود قریشی جیل بھرو تحریک کا مقصد پرامن احتجاج ریکارڈ کروانا ہے، پی ٹی آئی رہنما
پاکستان شائع 21 فروری 2023 05:24pm عدلیہ احترام کھو رہی ہیں، احترام فیصلوں سےہوگا صدرعارف علوی نے آئین کو توڑا ہے،قمرزمان کائرہ
پاکستان اپ ڈیٹ 21 فروری 2023 12:29pm صدر کو چاہیئےکہ شہبازشریف کو اعتماد کا ووٹ لینے کا کہے، شیخ رشید شیخ رشید کا صدر مملکت عارف علوی سے ایک اور مطالبہ
پاکستان اپ ڈیٹ 21 فروری 2023 02:28pm کہیں نہیں لکھا الیکشن کی تاریخ کمیشن دے گا، الیکشن کمیشن کا اعلامیہ انتخابات کے معاملے پر اٹارنی جنرل اور آئینی ماہرین مشاورت کیلئے کل طلب
پاکستان شائع 20 فروری 2023 07:54pm صدر کا الیکشن کی تاریخ دینے کا معاملہ پارلیمنٹ تک پہنچ گیا نو اپریل کو صوبائی اسمبلیوں الیکشن کرانے پر وفاقی وزراء اور اتحادی پر برس پڑے۔
پاکستان اپ ڈیٹ 20 فروری 2023 09:39pm عمران خان سیکیورٹی اورصحت کا خطرہ لےکر عدالت پہنچے،شاہ محمود ملک مریم اور بلاول کا نہیں،ہمارا ہے،حماد اظہر
پاکستان شائع 20 فروری 2023 06:10pm ’گورنرز اور الیکشن کمیشن کے اختیارات میں مداخلت واضح مس کنڈکٹ ہے‘ ’الیکشن کمیشن کو اس کے خلاف سخت ایکشن لینا ہوگا۔‘
پاکستان شائع 20 فروری 2023 05:47pm ’صدر جلد بازی میں الیکشن ایکٹ کے آرٹیکل 57 (1) کی خلاف ورزی کر بیٹھے‘ ’آئین کے مطابق صوبائی انتخابات کا اعلان الیکشن کمیشن سے مشاورت کے بعد صوبے کے گورنر نے کرنا ہے، صدر نے نہیں'
کھیل اپ ڈیٹ 20 فروری 2023 06:07pm صدر نے الیکشن کی تاریخ دے کر آئین کے مطابق فیصلہ کیا پاکستان تحریک انصاف کا صدر عارف علوی کے فیصلے کا خیرمقدم
پاکستان شائع 20 فروری 2023 05:14pm پنجاب، پختونخوا انتخابات کی تاریخ، الیکشن کمیشن نے اہم اجلاس طلب کرلیا الیکشن کمیشن، صدر مملکت کی جانب سے خط ملنے کے بعد قانون کے مطابق فیصلہ کرے گا.
پاکستان اپ ڈیٹ 20 فروری 2023 05:12pm صدر مملکت نے پنجاب اور خیبر پختونخوا میں انتخابات کی تاریخ دے دی پنجاب اور خیبر پختونخوا میں 9 اپریل کو انتخابات ہوں گے، عارف علوی
پاکستان اپ ڈیٹ 20 فروری 2023 01:38pm صدر آئین کی حد میں رہیں، اپنے دفتر کو بلیک میلنگ کا اڈہ نہ بنائیں، راناثنااللہ الیکشن کمیشن آپ کا غلام نہیں کہ جو آپ کہیں وہ مانے، وفاقی وزیر داخلہ
پاکستان اپ ڈیٹ 20 فروری 2023 12:45pm انتخابات کا معاملہ: الیکشن کمیشن کا صدر کے اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ ایوان صدر میں مشاورتی عمل کا حصہ نہیں بن سکتے، الیکشن کمیشن