پاکستان کراچی میں گزشتہ روز پیدا ہونے والے 5 بچوں میں سے 2 بچے انتقال کر گئے پانچوں بچے قبل از وقت 29 ویں ہفتے میں پیدا ہوئے تھے شائع 23 جولائ 2025 07:49pm