پاکستان بار کونسل نے مشعال یوسف زئی کا لائسنس پھر معطل کردیا ڈسپلنری کمیٹی کا اقدام مسترد کرنے کا اختیار نہیں، چیئرمین کے پی بار کونسل کا حکم نامہ معطل شائع 24 اپريل 2024 05:49pm