پاکستان سروسز چیفس کی مدت، پریکٹس اینڈ پروسیجر سمیت اہم بلز کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری سینیٹ سیکرٹریٹ نے گزشتہ روز ہونے والی قانون سازی کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری کیا ہے۔ شائع 05 نومبر 2024 12:24pm
پاکستان سپریم کورٹ پریکٹیس اینڈ پروسیجر ترمیمی بل میں کیا ہے؟ تفصیلات سامنے آگئیں جو بھی کیسز، معاملہ یا اپیلیں سپریم کورٹ میں آئیں گی انہیں فرسٹ ان فرسٹ آؤٹ کی بنیاد پر سنا جائے گا، بل شائع 04 نومبر 2024 08:35pm
پاکستان سپریم کورٹ ججز کی تعداد 34 کرنے اور پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیم کے بل دونوں ایوانوں سے منظور بلز کی منظوری کے دوران اپوزیشن ارکان اسپیکر کے ڈائس کے سامنے جمع ہوگئے، اپوزیشن نے شدید شور شرابہ کیا اور بل کی کاپیاں پھاڑ دیں اپ ڈیٹ 04 نومبر 2024 09:14pm
پاکستان وفاقی کابینہ کے اجلاس میں اہم منظوریاں ہوں گی، جج پالیسی بھی شامل وفاقی کایبنہ 16، سینیٹ 39 اور قومی اسمبلی میں 7 نکاتی ایجنڈا زیرغور آئے گا شائع 04 نومبر 2024 09:59am
پاکستان پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس سینیٹ میں پیش، مفاد عامہ کی وجوہات بیان کرنا ہوں گی وفاقی وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے ایوان میں پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس پیش کیا اپ ڈیٹ 01 نومبر 2024 03:01pm
پاکستان حکومت کا ججوں کی تعداد بڑھانے کے حوالے سے قانون سازی مؤخر کرنے کا فیصلہ ججوں کے معاملے پر قانون سازی کا عمل چند روز کیلئے موخر کردیا گیا شائع 31 اکتوبر 2024 07:58pm