پاکستان پاور سیکٹر میں اصلاحات کیلئے حکومت نے ٹاسک فورس قائم کردی اویس لغاری سربراہ اور نیپرا، سی پی پی اے، پی پی آئی بی اور ایس ای سی پی کے نمائندے شامل ہوں گے۔ شائع 05 اگست 2024 12:47pm
پیپلز پارٹی آزاد کشمیر میں حکومت بنانے کے لیے سادہ اکثریت حاصل کرگئی، مزید 4 ارکانِ اسمبلی نے حمایت کردی