پاکستان PP-7 winner Raja Saghir eligible to vote in Punjab CM election ECP rejects rival's plea, notifies PML-N's Saghir as returning candidate Published 22 Jul, 2022 01:39pm
پاکستان پی پی7 راولپنڈی: راجہ صغیرکی کامیابی کانوٹیفکیشن جاری گزشتہ روزالیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کی دوبارہ گنتی کی درخوست مسترد کردی تھی، جس پر پی ٹی آئی امیدوار نے ہائیکورٹ سے رجوع کرنے کا اعلان کیا تھا۔ اپ ڈیٹ 22 جولائ 2022 04:13pm
پاکستان پی پی 7 راولپنڈی: الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کی دوبارہ گنتی کی درخواست مسترد کردی درخواست گزار خاطرخواہ ثبوت کی فراہمی اور وجوہات بتانے میں ناکام رہا، دھاندلی یا بے قاعدگی بھی ثابت نہیں کرسکا، الیکشن کمیشن کا فیصلہ اپ ڈیٹ 21 جولائ 2022 04:15pm
پاکستان پی پی 7 راولپنڈی: پی ٹی آئی کے امیدوار کی دوبارہ گنتی کی درخواست مسترد پی پی7کہوٹہ راولپنڈی کے ضمنی انتخاب میں مسترد شدہ ووٹوں کی تصدیق کیلئے پی ٹی آئی کے امیدوار کرنل (ر)شبیر اعوان کوآج صبح 10 بجے آر او آفس طلب کیا گیا ہے۔ اپ ڈیٹ 20 جولائ 2022 11:47am
پاکستان پی ٹی آئی نے پی پی 7 راولپنڈی میں ضمنی الیکشن کے نتائج چیلنج کردیئے تحریک انصاف نے پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی7 راولپنڈی میں مسلم لیگ (ن) کے امیدوار کی فتح کے نتائج چیلنج کردیئے۔ اپ ڈیٹ 18 جولائ 2022 02:38pm
پیپلز پارٹی آزاد کشمیر میں حکومت بنانے کے لیے سادہ اکثریت حاصل کرگئی، مزید 4 ارکانِ اسمبلی نے حمایت کردی