سبی: ڈانگر کے قریب ریلوے ٹریک پر زور دار دھماکا، بولان میل بڑی تباہی سے بچ گئی بوگی نمبر7 کے فرش کو جزوی نقصان پہنچا، جعفر ایکسپریس کو بھی سبی پر روک دیا گیا اپ ڈیٹ 24 جولائ 2025 07:54pm