کاروبار پاور سیکٹر کا 1225 ارب روپے کا گردشی قرضہ، مسئلہ حل کرنے کے لیے تاریخی معاہدہ معاہدے کے نتیجے میں صارفین پر کوئی نیا بوجھ نہیں ڈالا جائے گا، وزارت خزانہ شائع 25 ستمبر 2025 11:40am
پاکستان سندھ توانائی کا حب ہے، توانائی کے مسائل فوری حل کیےجائیں گے، صدر آصف زرداری بجلی کمپنیوں میں سندھ کی نماٸندگی نہ ہونے کے باعث مساٸل ہیں، ناصر شاہ کی صدر سے ملاقات مین گفتگو شائع 12 جولائ 2025 05:49pm
کاروبار بجلی کی قیمتوں میں کمی کیلئے پاور سیکٹر میں اصلاحات کا عمل شروع ایک نئی پاور مارکیٹ کا ڈھانچہ متعارف کرایا جائے گا جہاں صارفین بجلی خریدسکیں گے، اویس لغاری شائع 30 اکتوبر 2024 01:48pm
کاروبار پاور سیکٹر کے گردشی قرضے میں 83 ارب روپے اضافہ قومی اسمبلی میں وقفہ سوالات کے دوران گردشی قرضوں تفصیلات پیش شائع 28 اکتوبر 2024 07:10pm
پاکستان صنعتوں کے لیے بجلی سستی کی جاسکتی ہے، اویس لغاری غلط حکمتِ عملی سے مہنگی ہونے والی بجلی کا بوجھ عوام کا اٹھانا پڑا ہے، وزیرِ توانائی کا خطاب شائع 25 ستمبر 2024 05:17pm
پاکستان توانائی کے شعبہ میں ترسیل کے نظام کو بہتر بنانے کیلئے 2 ارب ڈالر کی بیرونی فنانسنگ کا فیصلہ ایشیائی ترقیاتی بینک، عالمی بینک، اسلامی ترقیاتی بینک، کورین بینک سے بیرونی فنانسنگ حاصل کی جائے گی، شائع 25 جون 2024 09:22am
کاروبار بجلی کی 9 سرکاری تقسیم کار کمپنیوں کے بورڈز تحلیل کرنے کی منظوری کابینہ سے توثیق کے بعد بورڈز تحلیل کرنے کا نوٹیفکیشن جاری ہوگا، ذرائع شائع 21 جون 2024 06:56pm
پاکستان آئندہ مالی سال میں پاور سیکٹر کے 19 منصوبے مکمل ہونے کا تخمینہ 1 ہزار 962 میگاواٹ بجلی سسٹم میں آئےگی، وسط 2025 تک سولر سے بجلی کی پیداوار 782 میگاواٹ ہو جائے گی اپ ڈیٹ 12 جون 2024 03:49pm
کاروبار پاور سیکٹر کا ترقیاتی بجٹ 200 فیصد بڑھانے کی تجویز بجٹ میں پاور سیکٹر کے ترقیاتی بجٹ کیلئے 239 ارب 42 کروڑ روپے سے زائد مختص کرنے کی تجویز شائع 10 جون 2024 03:14pm
پاکستان نیٹ میٹرنگ پر بیوروکریسی اور سیاستدانوں میں جنگ، 6 فارمولے زیر غور بیورو کریٹس توانائی سیکٹر کی تباہی کا خدشہ ظاہر کر رہے ہیں، بجلی کے بل تیار کرنے کا نیا فارمولا تجویز کردیا اپ ڈیٹ 10 جون 2024 12:39pm
پاکستان ملک میں سستی بجلی پیدا کرنے والے پاور پلانٹس بند گڈوتھرمل پاوراسٹیشن کےمنافع بخش پاورپلانٹ بھی بندکردیےگئے شائع 24 اپريل 2024 05:20pm
کاروبار پاور سیکٹر سے متعلق اصلاحات طے کرلی ہیں، وفاقی وزیر توانائی اوور بلنگ کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی، اویس لغاری شائع 18 اپريل 2024 02:17pm
پاکستان پاور سیکٹر کا گردشی قرض کم ہونے کی بجائے بڑھنے لگا پاورسیکٹر کا گردشی قرض 3 ہزار ارب سے تجاوز ہونے کا انکشاف شائع 18 مارچ 2024 08:51pm
کاروبار سی پیک کیلئے مزید کوئی فنڈز مختص نہیں کیے جارہے، پاکستان کی آئی ایم ایف کو یقین دہانی ایم ایف نے پاور سیکٹر میں چوری کے خلاف مہم کی افادیت پر بھی سوال اٹھا دیا اپ ڈیٹ 18 مارچ 2024 12:16am
پاکستان بجلی کمپنیاں اہداف حاصل کرنے میں ناکام، نیپرا نے مزید ٹکڑے کرنے کی تجویز دیدی آئیسکو کے سوا کوئی کمپنی 100 فیصد اہداف حاصل نہ کر سکی شائع 27 فروری 2024 11:04am
کاروبار گھریلو صارفین۔ کے بجلی بلوں پر 450 روپے کا فکسڈ چارج لگانے کی تجویز صنعتوں کا بجلی بوجھ عوام پر ڈالنے کیلئے آئی ایف ایم سے اجازت طلب اپ ڈیٹ 03 فروری 2024 08:19am
پاکستان کیا مفت بجلی کے ’انتخابی وعدے‘ قابل عمل ہیں؟ 'عوام کے سب سے بڑے مسئلے مہنگائی کے حل کے علاوہ مہنگی بجلی میں ریلیف 'ٹاپ 3' دعووں میں سے ایک ہے' شائع 23 جنوری 2024 11:12am
کاروبار سرکاری ملازمین کیلئے بری خبر، حکومت نے آئی ایم ایف کو اہم یقین دہانیاں کرا دیں عوام، کسانوں اور متعدد صنعتوں کیلئے بھی بری خبر آگئی اپ ڈیٹ 21 جنوری 2024 11:17am