کاروبار آئندہ مالی سال بجلی کے بنیادی ٹیرف میں کمی کا امکان صارفین کو 140 ارب سے 400 ارب روپے تک ریلیف ملنے کی توقع ہے۔ شائع 15 مئ 2025 03:15pm