کراچی: فلیٹ سے 3 خواتین کی لاشیں ملنے کے کیس میں مزید انکشافات سامنے آگئے کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں خواتین کی لاشیں ملنے کی گتھی نہ سلجھ سکی شائع 08 دسمبر 2025 11:31pm