پاکستان کراچی میں مارے جانے والے 5 افراد کا پوسٹ مارٹم مکمل کرلیا گیا دو زخمیوں کا علاج مقامی نجی اسپتال میں جاری، اوور ٹیکنگ پر بگٹی قبیلے 2 گروہوں میں تصادم ہوا تھا۔ اپ ڈیٹ 27 جولائ 2024 12:00am
پیپلز پارٹی آزاد کشمیر میں حکومت بنانے کے لیے سادہ اکثریت حاصل کرگئی، مزید 4 ارکانِ اسمبلی نے حمایت کردی