پاکستان خیبر پختونخوا کا بجٹ حقیقت پسندانہ، ترقیاتی ترجیحات واضح ہیں، مزمل اسلم وفاق نے کبھی این ایف سی اور اے ڈی پی کی مکمل رقم فراہم نہیں کی، خیبرپختونخوا کا شکوہ شائع 14 جون 2025 12:38pm
پاکستان تعلیم و صحت کے بجٹ میں بالترتیب 18 اور 11 فیصد اضافہ کیا گیا، وزیر اعلیٰ سندھ گریڈ 1 سے 16 تک کے ملازمین کی تنخواہوں میں 12 فیصد اضافہ اور گریڈ 17 سے 22 تک 10 فیصد اضافہ کیا جائے گا،مراد علی شاہ شائع 14 جون 2025 12:19pm