پاکستان پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان،1015 پوائنٹس کا اضافہ انڈیکس 64 ہزار 740 پوائنٹس تک جا پہنچا، آئی ایم ایف کے وفد کی آمد سے سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھ گیا۔ اپ ڈیٹ 14 مارچ 2024 05:37pm
پیپلز پارٹی آزاد کشمیر میں حکومت بنانے کے لیے سادہ اکثریت حاصل کرگئی، مزید 4 ارکانِ اسمبلی نے حمایت کردی