غزہ پر غیر ملکی سرپرستی کے امکان کو مسترد کرتے ہیں: حماس غزہ کی پٹی میں طرز حکمرانی اور ادارہ جاتی کام کی بنیادوں کا تعین فلسطینیوں کا اندرونی معاملہ ہے اپ ڈیٹ 11 اکتوبر 2025 01:44pm