پوپ لیو کی ٹرمپ پر تنقید: تارکین وطن کے غیرانسانی سلوک کو ناقابل قبول قرار دیدیا کیتھولک عیسائیوں سے تارکین وطن کا خیال رکھنے کی اپیل شائع 07 نومبر 2025 03:52pm