حکومت کا پلاسٹک کے استعمال پر پابندی پر عمل درآمد سخت کرنے کا فیصلہ وفاقی وزارتیں اور محکمے پابندی سے متعلق ریگولیشنز پر سختی سے عمل کریں، مراسلہ وزارت موسمیاتی تبدیلی شائع 05 جنوری 2025 05:11pm