عظمیٰ بخاری کے شوہر کیخلاف انتخابی درخواست مسترد، تفصیلی فیصلہ جاری
درخواست قانونی تقاضوں کے مطابق دائر نہیں کی گئی، درخواست گزار نے اپنی انتخابی عذر داری اوتھ کمشنر سے تصدیق نہیں کروائی، فیصلہ
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.