پاکستان 26 نومبر کی تاریخ تماشہ ختم ہونے کی تاریخ ہے، مریم اورنگزیب خان صاحب، 26 نومبر بھی امپائر کی انگلی اٹھے بغیر ہی گزر جائے گی، وفاقی وزیر شائع 19 نومبر 2022 10:53pm
پاکستان ’مسئلہ تعیناتی سے نہیں، مشاورت کرنے والوں سے ہے‘ 'صدرِ مملکت آئین کے مطابق ذمہ داری ادا کریں گے، انہیں عمران خان کی مکمل حمایت حاصل ہے۔' اپ ڈیٹ 19 نومبر 2022 11:53pm
پاکستان عمران خان اسلام آباد کے بجائے راولپنڈی کیوں جا رہے ہیں 26 نومبر کو عمران خان کا پاور شو ان کے سیاسی اہداف پر اثر انداز نہ ہوجائے اپ ڈیٹ 19 نومبر 2022 09:10pm
پاکستان سڑکوں کی بندش اور ریاست مخالف نعرے، اسلام آباد پولیس نے خبردار کردیا شہر کے داخلہ و خارجی راستوں پر باڈی کیم سے لیس اہلکار تعینات، سیکیورٹی ہائی الرٹ شائع 19 نومبر 2022 08:05pm
پاکستان اگر صدر علوی نے غیر آئینی کام کیا تو انہیں نتیجہ بھگتنا پڑے گا، بلاول بھٹو ہمیں یہ دھمکی دی گئی تھی کہ انتخابات ہوں گے یا مارشل لاء ہوگا، وزیر خارجہ شائع 19 نومبر 2022 07:01pm
پاکستان عمران خان نے 26 نومبر کو راولپنڈی پہنچنےکی کال دیدی گھڑی کی کہانی پر ایک میڈیا ادارے نے ن لیگ اور ڈرٹی ہیری سے مل کر پروپیگنڈا کیا، پی ٹی آئی چیئرمین اپ ڈیٹ 20 نومبر 2022 07:45am
پاکستان ’ پیسہ چلاکر لیڈر نکالا جائیگا تو عوام خاموش نہیں رہیں گے’ آپ لوگوں کے لیے خوشخبری لے کرآ رہا ہوں، اسد عمر شائع 19 نومبر 2022 06:04pm
پاکستان جھوٹ پکڑنے کیلئے عمران خان حملہ کیس کے ملزم نوید سے بار بار سوالات کنٹینر کے اطراف تعینات سیکورٹی اہلکاروں سے بھی پوچھ گچھ کا فیصلہ شائع 19 نومبر 2022 03:12pm
پاکستان فواد چوہدری نے پی ٹی آئی کو امتحان میں ڈال دیا برازیل میں یوم جمہوریہ ریلی کو حکومت مخالف مظاہرہ قرار دے بیٹھے، بڑا دعوی بھی کر دیا شائع 19 نومبر 2022 02:41pm
پاکستان اسلام آباد انتظامیہ نے پی ٹی آئی کو ریلی کی اجازت دے دی انتظامیہ نے 35 شرائط کے ساتھ این اوسی جاری کیا اپ ڈیٹ 19 نومبر 2022 04:24pm
لانگ مارچ کے باقی روٹ پر پنجاب حکومت اسلام آباد انتظامیہ سے مذاکرات کرے گی عمران خان کے اعلان پر آئندہ حکمت عملی کا تعین ہوگا شائع 19 نومبر 2022 11:27am
لائیو کوریج: عمران خان نے 26 نومبر کو راولپنڈی پہنچنے کی کال دیدی آزادی مارچ کا 'آخری مرحلہ' شروع ہوگیا، فواد چوہدری اپ ڈیٹ 19 نومبر 2022 06:06pm
پاکستان آزادی لانگ مارچ کا ’آخری مرحلہ آگیا‘ شرکا آج راولپنڈی کے نواحی علاقے روات پہنچیں گے اپ ڈیٹ 19 نومبر 2022 01:03pm
پاکستان پی ٹی آئی حقیقی آزادی مارچ کہاں پہنچا لانگ مارچ کے سفر کا تازہ ترین نقشہ اپ ڈیٹ 19 نومبر 2022 06:21pm
پیپلز پارٹی آزاد کشمیر میں حکومت بنانے کے لیے سادہ اکثریت حاصل کرگئی، مزید 4 ارکانِ اسمبلی نے حمایت کردی