پاکستان کور کمانڈر ہاؤس لاہور پر حملے کے بعد کیا ہوا؟ عمارت نذر آتش، کوئی کرسیاں اٹھا کر بھاگا تو کوئی مور۔۔۔ اپ ڈیٹ 10 مئ 2023 08:19pm
پاکستان پاک فوج کے دفاتر اور رہائش گاہوں پر منظم سازش کے تحت حملے ہوئے، وزیردفاع حملے سراسر وطن دشمنی ہے ان سب حملوں کا حساب بھی قانون لے گا، خواجہ آصف شائع 10 مئ 2023 12:51am
پاکستان پشاور: سرکاری و نجی تعلیمی ادارے 14 مئی تک بند رہیں گے، اعلامیہ پشاور میں میٹرک کے جاری امتحانات بھی ملتوی کردیے گئے، محکمہ تعلیم شائع 10 مئ 2023 12:37am
پاکستان طبی معائنہ مکمل، عمران خان بخار میں مبتلا عمران خان کے خون کے نمونے بھی لئے گئے ہیں۔ شائع 09 مئ 2023 10:46pm
پاکستان عمران خان کیخلاف آرٹیکل 6 کے تحت کارروائی کی درخواست سماعت کیلئے منظور عمران خان نے آئین کے آرٹیکل 5 کی خلاف ورزی کی اس لیے ان کے خلاف آرٹیکل چھ کے تحت مقدمہ درج کیا جائے، درخواست شائع 09 مئ 2023 09:38pm
پاکستان حملوں میں ملوث شرپسندوں کی شناخت کا عمل شروع کر دیا، نگراں وزیر اطلاعات پنجاب احتجاج کی آڑ میں معمولات زندگی میں کسی کو خلل ڈالنے کی اجازت نہیں، پنجاب حکومت شائع 09 مئ 2023 09:24pm
پاکستان ٹیلی کام کمپنیوں کو ملک بھر میں انٹرنیٹ سروس معطل کرنے کے احکامات موصول ملک بھر میں انٹرنیٹ سروس مکمل طور پر بند کرنے پر غور جاری شائع 09 مئ 2023 08:36pm
پاکستان ’یہ سیاست نہیں سراسر دہشت گردی ہے‘ ہم ریاست پاکستان پر اس حملے میں ملوث کسی ایک کو بھی نہیں چھوڑیں گے، محسن نقوی شائع 09 مئ 2023 07:34pm
پاکستان گرفتاری کے بعد وزیراعظم نےعمران سے جوابی سوال پوچھ لیے آپ کا رویہ عدلیہ کو اپنی خواہشات کے حق میں جھکانا اور ’قانون مجھ پر لاگو نہیں ہوتا‘ جیسا ہے، وزیراعظم شائع 09 مئ 2023 07:25pm
پاکستان ’عمران خان نے کابینہ کے ذریعے پراپرٹی ٹائیکون کے اربوں روپے معاف کیے‘ القادر ٹرسٹ 60 ارب روپے کی کرپشن کا معاملہ ہے، عطا تارڑ شائع 09 مئ 2023 07:21pm
پاکستان عمران کی گرفتاری کا باعث ’القادر ٹرسٹ کیس‘ کے پیچھے کیا کہانی ہے؟ یہ معاملہ شروع ہوتا ہے برطانیہ میں چلنے والے ملک ریاض کے خلاف مقدمے سے۔۔۔ اپ ڈیٹ 10 مئ 2023 12:41pm
پاکستان میری گرفتاری کا منصوبہ تیار ہے، ارکان اسمبلی عوام کو ساتھ ملا کر نکلیں، شاہ محمود قریشی عمران خان کی گرفتاری کے تانے بانے لندن سے ملتے ہیں، رہنما تحریک انصاف اپ ڈیٹ 09 مئ 2023 09:53pm
پاکستان کسی نے امن و امان خراب کیا تو قانون پوری طاقت سے نافذ ہوگا، رانا ثنا کا انتباہ عمران خان کی گرفتاری کے وقت شیشے دھکم پیل سے ٹوٹے رینجرز نے نہیں توڑے، وفاقی وزیر داخلہ اپ ڈیٹ 09 مئ 2023 09:14pm
پاکستان عمران خان کی گرفتاری سے متعلق نیب کا بیان آگیا عمران خان اور ان کی اہلیہ کو متعدد کال اپ نوٹس جاری کیے گئے، نیب اپ ڈیٹ 09 مئ 2023 06:02pm
پاکستان عمران خان کی گرفتاری کیخلاف پی ٹی آئی کارکنان کا وزیر داخلہ کے ڈیرے پر پتھراؤ پولیس نے کارکنوں کو منتشر کرنے کے لئے آنسو گیس کی شیلنگ شروع کردی شائع 09 مئ 2023 05:21pm
پاکستان عمران کی گرفتاری پر جرمن سفیر کی عوام سے پرسکون رہنے کی اپیل حد سے زیادہ مبالغہ آرائی سے بچنے کی ضرورت ہے، الفریڈ گریناس شائع 09 مئ 2023 05:07pm
پاکستان عمران خان کا طبی معائنہ مکمل، کل عدالت میں پیش کیا جائے گا ایڈمنسٹریٹو جج محمد بشیر بھی جوڈیشل کمپلیکس سے روانہ۔ شائع 09 مئ 2023 04:59pm
پاکستان سابق وزیراعظم عمران خان کی گرفتاری کے مناظر ملک میں حالات معمول کے مطابق ہیں، آئی جی اسلام آباد شائع 09 مئ 2023 04:45pm
پاکستان عمران خان کی بہنوں کی عوام سے باہر نکلنے کی اپیل لوگ قابو سے باہر ہوگئے تو انہیں پتہ چلے گا، نورین خان شائع 09 مئ 2023 04:31pm
پاکستان ’عمران خان گرفتاری کے وقت تشدد کے بعد بیہوش‘، عینی شاہد نے کیا دیکھا ہم بیہوش تھے، ہائیکورٹ کے ایک ملازم ہیں انہوں نے ہمیں اٹھایا، بیرسٹر گوہر شائع 09 مئ 2023 04:21pm
پاکستان کراچی، لاہور میں 5 پولیس وینز نذر آتش، کئی مقامات پر توڑ پھوڑ، پنجاب اور بلوچستان میں نقص امن کی دفعہ نافذ لاہور میں رینجرز طلب، موبائل سروس بندش کیلئے محکمہ داخلہ سے رابطہ اپ ڈیٹ 09 مئ 2023 11:09pm
پاکستان عمران خان کی گرفتاری کے بعد میڈیکل بورڈ تشکیل سات رکنی بورڈ میں مختلف شعبہ جات کے ڈاکٹرز شامل شائع 09 مئ 2023 04:04pm
پاکستان عمران خان کی گرفتاری کیلئے پولیس اور رینجرز نے عدالت میں آکر حملہ کیا، شاہ محمود عمران خان کی گرفتاری پر پی ٹی آئی کا رد عمل اپ ڈیٹ 09 مئ 2023 03:41pm
پاکستان اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی گرفتاری کو قانونی قرار دے دیا سیکریٹری داخلہ اور آئی جی اسلام آباد کو توہین عدالت کا نوٹس بھی جاری اپ ڈیٹ 09 مئ 2023 10:05pm
پاکستان زمان پارک کیس: پی ٹی آئی رہنماؤں کی 16 مئی تک عبوری ضمانت منظور دفعہ 144 کی خلاف وزری پر 38 پی ٹی آئی کارکنان کی درخواست ضمانت منظور شائع 09 مئ 2023 02:13pm
پاکستان عمران خان کی تمام 7 مقدمات میں عبوری ضمانت منظور عدالت نے آئندہ سماعت پر پولیس سے ریکارڈ طلب کرلیا شائع 09 مئ 2023 02:07pm
پاکستان توہین پارلیمنٹ بل 2023 قومی اسمبلی میں پیش بل کو مزید غور کیلئے کمیٹی کو بجھوانے کی تجویز شائع 09 مئ 2023 01:35pm
پاکستان سی سی پی او لاہور کی زیر تفتیش کیسز نمٹانے کیلئے افسران کو تنبیہ کیسز نہ نمٹائے گئے تو قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی، بلال صدیق کمیانہ شائع 09 مئ 2023 12:47pm
پاکستان مقدمات تفصیلات کی فراہمی کا کیس: نیب اور اینٹی کرپشن سے ریکارڈ طلب عدالت نے مراد سعید کو ہراساں کرنے اور گرفتار کرنے سے روک رکھا ہے شائع 09 مئ 2023 12:38pm
پیپلز پارٹی آزاد کشمیر میں حکومت بنانے کے لیے سادہ اکثریت حاصل کرگئی، مزید 4 ارکانِ اسمبلی نے حمایت کردی